جمعہ 18 نومبر 2022 - 01:18
حدیث روز | شیطان کی ناک رگڑنے والا عمل

حوزہ / حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو شیطان کی ناک زمین پر رگڑ دیتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:

فَما أرْغَمُ أنْفُ الشَيْطانَ بِشَى ءٍ مِثْلَ الصَّلاةِ، فَصَـلِّها وَ أرْغَـمْ أنْـفَ الشَّـيْطانَ

حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

نماز کے مثل کسی چیز سے شیطان کی ناک زمین پر رگڑی نہیں جاتی پس نماز کو قائم کرو اور شیطان کی ناک کو زمین پر رگڑو۔

بحارالأنوار: ۵۳: ۱۸۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha